15 جون 2009 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے کہا ہےکہ تسلط پسند طاقتوں کا ہم سے ناراض رہنا ہمارے لئے فخر کا باعث ہے ۔

صدر جناب احمدی نژاد نے آج تہران میں صحافیوں سے گفتگو میں  ایران کے صدر اور ان کے وفد کے دورہ اقوام متحدہ سے قبل مغرب کے شوروغل اور پروپگینڈوں کی طرف اشارہ کرتےہوئے کہا کہ دشمن اور تسلط پسند جس قدر الزامات لگائیں گی ہماری حقانیت اتنی ہی ظاہر ہوتی جائے گی۔